Advertisement

Live Edit & Verify in HRMS on SEDHR Punjab | Final Step

Live Edit & Verify in HRMS on SEDHR Punjab | Final Step Live Edit & Verify in HRMS on SEDHR Punjab | Final Step
#HRMS
#Verify
#Edit

Live Edit & Verify in HRMS on SEDHR Punjab | Final Step

Live edit in HRMS and briefly describe how to verify Teacher Data.

*How to Verify HRMS Data*

*چند ہدایات* 👇🏻
تمام ٹیچرز سے انکی ایک پرسنل فائل (تصویر، شناختی کارڈ، آرڈرز، تمام حاضری اور فراغت رپورٹس، میڈیکل، اسناد، ڈومیسائل، پے سلپ مئی 2019، سروس بک) منگوائیں. یہ ریکارڈ دفتر بھی آپ سے مانگے گا، بہتر ہے ابھی سے منگوا لیں، تاکہ غلطی کا امکان نا رہے اور بعد میں اس عمل کو نئی اسائنمنٹ نا سمجھا جائے.
*طریقہ کار*
👈🏻 سکول ہیڈ ٹیچرز ، اپنے ذاتی لاگ ان سے HRMS کی ویب سائٹ سکول کے ٹیب سے لاگ ان ہوں.
👈🏻سامنے انکا اپنا ڈیٹا دکھائی دیگا.
👈🏻سٹیپ بائی سٹیپ اپنی تمام انٹریز اپنے ریکارڈ (پے سلپ، سروس بک وغیرہ کے مطابق) کو چیک کریں اور آئی سی پی چارٹ پہ ویریفائی پہ کلک کرتے جائیں(آئی سی پہ چارٹ پہ ہر سیکشن کے آگے ویریفکیشن کا چیک باکس موجود ہے)
👈🏻جس معلومات کو ویریفائی کرینگے، وہ لاک ہوتا جائے گا.
👈🏻تمام چیزوں کو ویریفائی کرنے کے بعد آئی سی پی چارٹ کو submit کر دیں.
👈🏻یہاں تک ہیڈ ٹیچر کا ڈیٹا محفوظ ہو کر اتھارٹی کے پاس چلا گیا ہے.
👈🏻اب دوبارہ مین پیج پہ آ جائیں.
👈🏻اوپر بائیں ہاتھ پہ کالے رنگ کا ایک بینڈ بنا ہوگا جس پہ تین برابر لائنیں ہونگی، اس پہ کلک کریں.
👈🏻مزید آپشن کھل جائیں گی. آپ ویریفائی ڈیٹا پہ کلک کریں
👈🏻اپکے سکول میں موجود تمام اساتذہ کا ڈیٹا اور انکا سٹیٹس ظاہر ہو جائے گا
👈🏻کسی ایک ٹیچر کی آئی ڈی (ہر ٹیچر کی سسٹم آئی ڈہ نیلے رنگ سے نمبرز میں دی گئی ہوگی) پہ کلک کریں. ٹیچر کا وہ ڈیٹا شو ہوگا جو انہوں نے خود 18 اگست تک فیڈ کیا تھا.
👈🏻متعلقہ ٹیچر کی فائل (ہارڈ کاپی والی پرسنل فائل) کھولیں اور آئی سی پی چارٹ سے ایک ایک کرکے اسی طرح ویریفائی کریں جس طرح اپنا ڈیٹا ویریفائی کیا تھا.
👈🏻 اس دوران متعلقہ ٹیچر کو اپنے ساتھ بٹھائیں، اگر وہ کسی قسم کی غلطی کی نشاندہی کرے تو اسے کاغذات کی روشنی میں درست کر دیں.
👈🏻اگر کوئی معلومات پہلے درج ہونے سے رہ گئی ہوں تو اسے بھی درج کیا جا سکتا ہے.
👈🏻آخر میں متعلقہ ٹیچر کو آئی سی پی چارٹ دیکھ لینے کا کہیں اور submit کر دیں..
👈🏻 تمام اساتذہ کے لیے یہ طریقہ دہرائیں.

Please Share to All Teacher to avoid errors.


Thank for Watching My HRMS Series and supporting my channel.

Warsi E Services
by Khizar Warsi

Facebook:

Email: findmutual@gmail.com
warsiesp@gmail.com
websites:

Twitter:

Khizar Warsi,Warsi E Services,HRMS edit,HRMS verify,hrms verification,sedhr verify,how to verify teacher data,hrms,sed,sedhr.punjab.gov.pk,how to verify teacher data on hrms,teacher data on,edit partial profile,edit partial on hrms,edit option on hrms,edit hrms,

Post a Comment

0 Comments