آگے بڑھتے رہنا۔۔۔۔!
والدین کے ان تمام ہیروز کے نام جو اپنے خوابوں کا پیچھا کرتے ہیں۔
آئیں اپنے بچوں کو بتا دیں کہ انٹری ٹیسٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو۔۔۔۔ ہم تمہارے والدین ۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں۔
#MDCAT #UHS #ETEA #NUMS #SZBMU #EntryTest #CASHT #AgayBarhtayRehan #
0 Comments